وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا ،،،
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں ،،
Poetry lovers blog
Wednesday, May 2, 2018
Funny jokes
"فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😂
🤪🤪🤪🤪😜😜😜😜
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😂
🤪🤪🤪🤪😜😜😜😜
Tuesday, May 1, 2018
Poetry lovers
*❤نا میرا دل برا تھا نا اس میں کوئی برائی تھی*🧡
*🧡مقدر کا کھیل ہے شاید قسمت میں ہی تنہائ تھی*💜
*💚سفیان تم بن جیا جائے کیسے*💚
-
*🧡مقدر کا کھیل ہے شاید قسمت میں ہی تنہائ تھی*💜
*💚سفیان تم بن جیا جائے کیسے*💚
-
Poetry lovers
" *💜کیا رہو ں بے قرار..؟ جی بہتر*💚..!
*ہر گهڑی اشکبار؟ جی بہتر.*...!
*🧡کیا کہا ایک بار پهر سے کروں*💚 ؟؟
*آپ کا اعتبار؟ جی بہتر.*..!
*❤سفیان تم بن جیا جائے کیسے* ❤
*ہر گهڑی اشکبار؟ جی بہتر.*...!
*🧡کیا کہا ایک بار پهر سے کروں*💚 ؟؟
*آپ کا اعتبار؟ جی بہتر.*..!
*❤سفیان تم بن جیا جائے کیسے* ❤
Poetry lovers
کسی کے غم میں وقار کھونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر
زمانہ بہت برا ہے
یہ جاگنا شب کو دن میں سونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
جو دل میں آیا تو خوب کھیلا،
نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں کشتی کو چھوڑ دیتے
تو آپ پر بات بھی نہ آتی
یہ مجھ کو ساحل پہ لا ڈبونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
کہا جو میں نے "ڈرو خدا سے
اگر خدائی کا ڈر نہیں ہے"
تو ہنس کے بولے کہ "چپ رہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
میں ان سے اقرار چاہتا تھا،
وہ مسکرا کر ادا سے بولے
"خدارا جلدی سے کچھ کہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
کسی کو شادابؔ کیا غرض ہے
جو ساتھ دے دردِ عاشقی کا
سُنا رہے ہو یہ کس کا رونا؟
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
💓D!L💓
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر
زمانہ بہت برا ہے
یہ جاگنا شب کو دن میں سونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
جو دل میں آیا تو خوب کھیلا،
نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں کشتی کو چھوڑ دیتے
تو آپ پر بات بھی نہ آتی
یہ مجھ کو ساحل پہ لا ڈبونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
کہا جو میں نے "ڈرو خدا سے
اگر خدائی کا ڈر نہیں ہے"
تو ہنس کے بولے کہ "چپ رہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
میں ان سے اقرار چاہتا تھا،
وہ مسکرا کر ادا سے بولے
"خدارا جلدی سے کچھ کہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
کسی کو شادابؔ کیا غرض ہے
جو ساتھ دے دردِ عاشقی کا
سُنا رہے ہو یہ کس کا رونا؟
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
💓D!L💓
Subscribe to:
Posts (Atom)