وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا ،،،
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں ،،
Wednesday, May 2, 2018
Funny jokes
"فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😂
🤪🤪🤪🤪😜😜😜😜
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😂
🤪🤪🤪🤪😜😜😜😜
Tuesday, May 1, 2018
Poetry lovers
*❤نا میرا دل برا تھا نا اس میں کوئی برائی تھی*🧡
*🧡مقدر کا کھیل ہے شاید قسمت میں ہی تنہائ تھی*💜
*💚سفیان تم بن جیا جائے کیسے*💚
-
*🧡مقدر کا کھیل ہے شاید قسمت میں ہی تنہائ تھی*💜
*💚سفیان تم بن جیا جائے کیسے*💚
-
Poetry lovers
" *💜کیا رہو ں بے قرار..؟ جی بہتر*💚..!
*ہر گهڑی اشکبار؟ جی بہتر.*...!
*🧡کیا کہا ایک بار پهر سے کروں*💚 ؟؟
*آپ کا اعتبار؟ جی بہتر.*..!
*❤سفیان تم بن جیا جائے کیسے* ❤
*ہر گهڑی اشکبار؟ جی بہتر.*...!
*🧡کیا کہا ایک بار پهر سے کروں*💚 ؟؟
*آپ کا اعتبار؟ جی بہتر.*..!
*❤سفیان تم بن جیا جائے کیسے* ❤
Poetry lovers
کسی کے غم میں وقار کھونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر
زمانہ بہت برا ہے
یہ جاگنا شب کو دن میں سونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
جو دل میں آیا تو خوب کھیلا،
نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں کشتی کو چھوڑ دیتے
تو آپ پر بات بھی نہ آتی
یہ مجھ کو ساحل پہ لا ڈبونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
کہا جو میں نے "ڈرو خدا سے
اگر خدائی کا ڈر نہیں ہے"
تو ہنس کے بولے کہ "چپ رہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
میں ان سے اقرار چاہتا تھا،
وہ مسکرا کر ادا سے بولے
"خدارا جلدی سے کچھ کہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
کسی کو شادابؔ کیا غرض ہے
جو ساتھ دے دردِ عاشقی کا
سُنا رہے ہو یہ کس کا رونا؟
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
💓D!L💓
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر
زمانہ بہت برا ہے
یہ جاگنا شب کو دن میں سونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
جو دل میں آیا تو خوب کھیلا،
نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں کشتی کو چھوڑ دیتے
تو آپ پر بات بھی نہ آتی
یہ مجھ کو ساحل پہ لا ڈبونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
کہا جو میں نے "ڈرو خدا سے
اگر خدائی کا ڈر نہیں ہے"
تو ہنس کے بولے کہ "چپ رہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
میں ان سے اقرار چاہتا تھا،
وہ مسکرا کر ادا سے بولے
"خدارا جلدی سے کچھ کہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"
کسی کو شادابؔ کیا غرض ہے
جو ساتھ دے دردِ عاشقی کا
سُنا رہے ہو یہ کس کا رونا؟
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
💓D!L💓
Sunday, April 29, 2018
Poetry lovers
👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌
Poetry lovers
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
Poetry lovers
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
Poetry lovers
وہ میری روح کی چادر میں آ کر چُھپ گئی ایسے~
.
.
.
کہ روح نکلے تو وہ نکلے جو وہ نکلے تو روح نکلے...
.
.
.
کہ روح نکلے تو وہ نکلے جو وہ نکلے تو روح نکلے...
Poetry lovers
ارض کیا ہے کہ
بات کرتا ہوں تو لہجے میں اتر آتی ہو
جان جاتی ہے, جو وعدے سے مکر جاتی ہو
روکتا ہوں نا, بالوں کو بکھیرو نہ یوں
کہاں سنتی ہو, اپنی ہی کیے جاتی ہو....
بات کرتا ہوں تو لہجے میں اتر آتی ہو
جان جاتی ہے, جو وعدے سے مکر جاتی ہو
روکتا ہوں نا, بالوں کو بکھیرو نہ یوں
کہاں سنتی ہو, اپنی ہی کیے جاتی ہو....
Poetry lovers
کاش تجھے___,,,___ میری ضرورت ہو میری طرح !!
اور میں____,,,____ نظر انداز کروں تجھے تیری طرح..
اور میں____,,,____ نظر انداز کروں تجھے تیری طرح..
Poetry lovers
تم نے دیکھا ہے کبھی #چاند پر بہتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ #منظر اپنا مہ دھوتے ہو ے😂
میں نے دیکھا ہے یہ #منظر اپنا مہ دھوتے ہو ے😂
Poetry lovers
آج جسم میں جان ہے تو دیکھتے نہیں لوگ...
کل روح نکل جائے گی تو کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے. .
کل روح نکل جائے گی تو کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے. .
Poetry lovers
#ﺳﻨﺎ_ﮬﮯ_ﻣﯿﺮﯼ_ﻣﻮﺕ_ﮐﮯﻟﮱ_ﺭﻭﺯﮮ_ﺭﮐﮭﮯ_ﮬﮯ_ﺍﻧﮩﻮﮞ_ﻧﮯ.!!!
#ﮐﻮﺋﯽ_ﮐﮩﮧ_ﺩﻭ_ﺍﻥ_ﺳﮯ_کہ_ﺁﺝ_ﻋﯿﺪ_ﻣﻨﺎئی_ﺟﺎﮰ.!!!
#ﮐﻮﺋﯽ_ﮐﮩﮧ_ﺩﻭ_ﺍﻥ_ﺳﮯ_کہ_ﺁﺝ_ﻋﯿﺪ_ﻣﻨﺎئی_ﺟﺎﮰ.!!!
Poetry lovers
مانگی تھی یہ دعا ربّ سے دوست دینا جو ہو الگ سب سے
ارمان
خدا نے ملا دیا آپ سے اور کہا
خیال رکھنا یہ انمول ہے سب سے
ارمان
خدا نے ملا دیا آپ سے اور کہا
خیال رکھنا یہ انمول ہے سب سے
Saturday, April 28, 2018
Poetry lovers
کچھ ایسی مُحبت اُس کے دِل میں بھر دے یا رب
کہ وہ جِسے بھی چاہے ، وہ میں بن جاٶں...!!!!!
کہ وہ جِسے بھی چاہے ، وہ میں بن جاٶں...!!!!!
Poetry lovers
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
Poetry lovers
میری باقی انگلیاں بھی اس انگلی سے جلتی ہے
جس انگلی کو پکڑ کر میری جان چلتی ہے
دل کی آواز
جس انگلی کو پکڑ کر میری جان چلتی ہے
دل کی آواز
Friday, April 27, 2018
JUMMA MUBARAK
"تقدیر وہ زبردست قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والےکو بیوقوف بنا دیتی ہے.
لیکن
دعا وہ شاندار کوشش ہے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ہے."
JUMMA MUBARAK
Remember Me In Your Prayers
لیکن
دعا وہ شاندار کوشش ہے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ہے."
JUMMA MUBARAK
Remember Me In Your Prayers
Thursday, April 26, 2018
Admin. M. Ashraf
پانی کی #پیاس🍹اور لوگوں کی #بکواس🗣
چلتی رہتی ہے.😜
آپ بس میری #پوسٹ📖 پر #دھیان✌ دیا کریں.😝
چلتی رہتی ہے.😜
آپ بس میری #پوسٹ📖 پر #دھیان✌ دیا کریں.😝
Poetry lovers
میرا عشق منظر عام پر ___ تیرا حُسن پردہ راز میں..
یہی فرق روز ازل سے, تیرے ناز میں میرے نیاز میں.
یہی فرق روز ازل سے, تیرے ناز میں میرے نیاز میں.
Poetry lovers
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.,
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.,
Poetry lovers
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.....
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....
۔
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....
۔
Poetry lovers
تو کرتا ہو گا اپنے الفاظــوں سے متــــاثـــــر..
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں.....
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں.....
Poetry lovers
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ------
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ------
Poetry lovers
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں...!
ساقی
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
ساقی
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
Poetry lovers
آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں
.... #ساقی...!
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکھتا...!!!!
.... #ساقی...!
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکھتا...!!!!
Poetry lovers
میرا عشق منظر-عام پر تیرا حسن پردہ-راز میں...
یہی فرق روز اول سے تیرے ناز میں#میرے نیاز میں...!!!
یہی فرق روز اول سے تیرے ناز میں#میرے نیاز میں...!!!
Poetry lovers
احتـــــــراما اداس رہتـــــــا ہوں ورنہ ۔۔۔
میـــــــں تجـھے بھـــــــول گیا ہوں کب کا۔۔۔
میـــــــں تجـھے بھـــــــول گیا ہوں کب کا۔۔۔
Poetry lovers
خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت۔ میں شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا اک تجھے پانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا اک تجھے پانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poetry lovers
""مجھے کیا حق ھے کہ کسی کو مطلبی کہوں. """ "
..................
میں تو خود اپنے رب کو مصیبتوں کے وقت یاد کرتا ھوں.
میں تو خود اپنے رب کو مصیبتوں کے وقت یاد کرتا ھوں.
Poetry lovers
ﻣﻠﻮ ﺗﻢ ﺭﻭﺯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ , ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻟﯿﮟ ..
" ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺗﮩﻤﺖ ﺳﮯ , ﻧﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﺗﮭﯽ , ﻧﮧ ﯾﻮﺳﻒ ﺗﮭﺎ "
" ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺗﮩﻤﺖ ﺳﮯ , ﻧﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﺗﮭﯽ , ﻧﮧ ﯾﻮﺳﻒ ﺗﮭﺎ "
Poetry lovers
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اے واصی
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
اے واصی
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
Poetry lovers
بڑے ناز سے چوما تھا اس نے ھونٹوں کو میرے مرتے وقت
وہ کہنے لگے سفر آخری ھے کہیں راستے میں پیاس نہ لگ جاۓ.
وہ کہنے لگے سفر آخری ھے کہیں راستے میں پیاس نہ لگ جاۓ.
Poetry lovers
*کمال ہے نا___!!*
*سانسیں میری،*
*زندگی میری،*
*محبت بهی میری،*
*پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...*
*ضرورت تیری .
{<~........."LS"........~>}
*سانسیں میری،*
*زندگی میری،*
*محبت بهی میری،*
*پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...*
*ضرورت تیری .
{<~........."LS"........~>}
Poetry lovers
#جنازا_دیکـھ کر میرا وہ بے #وفا بول ہی پڑی #معصومیت سے
وہ ہـــــی #مرا_ہے نہ جــو #مجـــــھ پـــــہ #مــرتا_تـــھا..
❤dafli❤
وہ ہـــــی #مرا_ہے نہ جــو #مجـــــھ پـــــہ #مــرتا_تـــھا..
❤dafli❤
Poetry lovers
ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں
گا نہ...
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں
گا نہ...
Poetry lovers
ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺍ ﻧﺎ____________ﺗﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻢ ﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ...
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ...
Poetry lovers
وہ زلیخہ تھی جو یوسف پہ فدا رہتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
تو زلیخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ تیرا عشق زلیخہ جیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو زلیخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ تیرا عشق زلیخہ جیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poetry lovers
__"⭐✨🎀__"
- سیاہ رنگ جچتا ہے اسے بھی اور مجھے بھی۔.!!
وہ چاند کسی رات کا میں راکھ کسی دیے کی۔۔💔🔥✌
- سیاہ رنگ جچتا ہے اسے بھی اور مجھے بھی۔.!!
وہ چاند کسی رات کا میں راکھ کسی دیے کی۔۔💔🔥✌
Poetry lovers
کسی شام آ میرے محرماں!! __
سبھی رازِ ہستی بیاں کروں!!.....
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں!! __
کبھی تجھکو وردِ زباں کروں!!.....
سبھی رازِ ہستی بیاں کروں!!.....
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں!! __
کبھی تجھکو وردِ زباں کروں!!.....
Wednesday, April 25, 2018
Poetry lovers
یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر چلنا
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر
Poetry lovers
آج اچانک ہاتھ پہ ایک آنسو گرا
میں نے اس سے پوچھا اے آنسو تم
کیوں باہر آۓ
آنسو بولا آج کوئ تیری آنکھ میں اتنا بسا ہے کے میری جگہ ہی نہیں رہی,
وہ ہو صرف تم
میں نے اس سے پوچھا اے آنسو تم
کیوں باہر آۓ
آنسو بولا آج کوئ تیری آنکھ میں اتنا بسا ہے کے میری جگہ ہی نہیں رہی,
وہ ہو صرف تم
Poetry lovers
ملنے کا وعدہ تو ان کے منہ سے نکل ہی گیا
ھم نے پوچھی جگہ تو ھنس کے کہنے لگے خواب میں آ جانا
ھم نے پوچھی جگہ تو ھنس کے کہنے لگے خواب میں آ جانا
Poetry lovers
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بھروسہ رکھ روح پوش ♥
یہ نکاحِ عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ♥
یہ نکاحِ عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ♥
Poetry lovers
زندگی استاد سے ذیادہ سخت ہوتی ہے
استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور
زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور
زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
Poetry lovers
یہ بھی شعر و شاعری سے بات سمجھ آئی...
آہ والـے تـــماشــــہ ، واہ والـے تـــماشائـی...
آہ والـے تـــماشــــہ ، واہ والـے تـــماشائـی...
Poetry lovers
✍مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس......!!!!
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا آنکھوں میں نمی لے کر...
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا آنکھوں میں نمی لے کر...
Poetry lovers
💜مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ....💜
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے تو عام
سمجھ لیا...
Əs
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے تو عام
سمجھ لیا...
Əs
Poetry lovers
Tum Sey kUch Nai keHna ...
FaqaT itni c GuzarIsh Hai,,
ItnE PaSs AajaO,
JitNy YaAd
Aaty Ho...
FaqaT itni c GuzarIsh Hai,,
ItnE PaSs AajaO,
JitNy YaAd
Aaty Ho...
Poetry lovers
%'"="'GHAZAL'"="'%
Hum Ne Usy muhabbat men chahne ki inteha ker di?
Apni Har khushi us pr fida kar Di?
Kuch is Andaaz say us nay luta mujh?
Mari hi zindagi mere liye saza kr di?
Beth kar namaz men mangi thi jis ki zindagi?
Khuda nay usi hi ki judai Aata kar di?
Ab sochty hain k muhabbat ki thi ya koi khata kar di?
Tang aa kar jo khuda say mangi mout hum nay?
To kisi zaalim ny hamare jeeny ki dua
kr di...?

وہ پتھر بھی ماریں تو __ اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفوں __ کو ٹھکرایا نہیں کرتے...
کبھی محبوب کے تحفوں __ کو ٹھکرایا نہیں کرتے...
Poetry lovers
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﻭ ﮨﯿﮟ ____ ﻣﮕﺮ آتا ہے نظر ایک ہی !!
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ لیجیئے ﯾﮧ ﺗﻮﺣﯿﺪِ ﺩﻟﺒﺮﺍﻧﮧ...
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ لیجیئے ﯾﮧ ﺗﻮﺣﯿﺪِ ﺩﻟﺒﺮﺍﻧﮧ...
Poetry lovers
تڑپتا ہے، سسکتا ہے، ترستا ہے مگر محسن.........
اسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی...
اسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی...
Poetry lovers
ماضی کے چار دنوں نے چھین لی زندگی میری ؛؛
اب حال میں __
حال میرا __
فلحال نا پوچھو :::::
اب حال میں __
حال میرا __
فلحال نا پوچھو :::::
Poetry lovers
ایسا کر مجھے اپنی جگہ رکھ اور تو میری جگہ آ
میں ستم کروں تو دیکھ پھر میری طرح مسکرا•••
میں ستم کروں تو دیکھ پھر میری طرح مسکرا•••
Poetry lovers
یونہی ھم دل کو صاف رکھنے کی بات کرتے ہیں ....!!
پتہ نہیں تھا قیمت تو چہروں کی ہوا کرتی ہے....!!
پتہ نہیں تھا قیمت تو چہروں کی ہوا کرتی ہے....!!
Tuesday, April 24, 2018
Poetry
بابا جی فرماتے ہیں
سنا ہے تیری نظروں سے سڑ مر جاتے ہیں لوگ
بابری جی
ایک نظر ہماری طرف بھی دیکھو
سنا ہے تیری نظروں سے سڑ مر جاتے ہیں لوگ
بابری جی
ایک نظر ہماری طرف بھی دیکھو
Subscribe to:
Posts (Atom)